ارسال کردہ از: محمد علی مکی - 06-23-2011 02:04 PM
- کوئی جوابات نہیں
انٹرنیٹ ایکسپلورر کی ٹیم کی عادت ہے کہ جب بھی موزیلا فائر فاکس کا نیا نسخہ جاری کرتا ہے وہ انہیں مبارکباد کے طور پر ایک کیک ارسال کرتے ہیں جو دونوں ٹیموں کے درمیان صحمتند مقابلے کی علامت ہے، تاہم چونکہ فائر فاکس 5 میں سابقہ نسخوں کے مقابلے میں کوئی خاص تبدیلیاں نہیں ہیں لہذا اس بار کیک بھی کچھ چھوٹا سا ہے
5 جون 2011 کو میری پسندیدہ لینکس ڈسٹرو زورن او ایس 5 جاری ہو چکی ہے۔ اس کو انسٹال کریں اور مستفید ہوں۔
یہ اوبنٹو 04۔11 پر بیس کر کے بنا ہے مگر یونٹی ڈیسکٹاپ اور گنوم 3 کی بجائے گنوم ایکس۔2 استعمال کرتا ہے۔ اس میں زورن او ایس کے خصوصی پروگرام شامل ہیں، مثلا زورن لک چینجر، زورن انٹرنیٹ براوئزر منیجر وغیرہ شامل ہیں۔
ارسال کردہ از: محمد علی مکی - 06-04-2011 08:09 PM
- کوئی جوابات نہیں
لیجئیے جناب ابنٹو کا پہلا الفا نازل ہوگیا ہے!
خوبیوں کی فہرست:
- کرنل 2.6.39
- GCC 4.6
- NetworkManager 0.9
- گنوم 3 گوداموں میں شامل
- دو جہتی 2d یونٹی کو نسخہ 3.8.6 پر اپگریڈ کردیا گیا ہے
- فائر فاکس 5 بیٹا
- GTK3
- Déjà Dup Backup
- تھنڈربرڈ
- جی ڈی ایم کو لائٹ ڈی ایم LightDM سے تبدیل کردیا گیا ہے